علیمہ خان فیلڈ مارشل بنی ہوئی ہے۔ لوگوں کا مذاق مت بنائیں، ان کی پارٹی کے پاس کوئی اتھارٹی نہیں ہے۔ عمران خان کہتا ہے کہ میں نے فلاں کو اتھارٹی دی ہے لیکن علیمہ خان اس کو ریجیکٹ کر دیتی ہے۔ https://twitter.com/x/status/2004164820548178108