الیکشن سے چند روز قبل التواء عوامی مینڈیٹ پر حملہ ہے، فرار ہونے والوں کو تاریخ معاف نہیں کرے گی: رحمت صالح بلوچ

پنجگور ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کے فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات سے صرف چند روز قبل پولنگ مخر کرنے کا اعلان غیر جمہوری، مشکوک اور عوامی …