وجے ہزارے ٹرافی: ایک دن میں 22 سنچریاں بن گئیں، پچز اور بھارتی بولرز کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھ گئے

بھارت(قدرت روزنامہ)بھارت کے ون ڈے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ وجے ہزارے ٹرافی کے پہلے ہی دن رنز اور سنچریوں کے انبار لگ گئے، نئے ریکارڈ قائم ہوئے ، ساتھ ہی پچز کی تیاری اور بولرز کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھ گئے۔ بھارت میں جاری وجے ہزارے ٹرافی کا موجودہ سیزن بدھ کو شروع ہوا اور پہلے ہی …