یو اے ای کے صدر کا پہلا سرکاری دورۂ پاکستان، تجارت اور علاقائی استحکام پر بات چیت متوقع

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کل 26 دسمبر کو اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان آ رہے ہیں۔ دورے کے دوران اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ دورے کی تفصیلات پاکستانی دفترِ خارجہ کے …