تاجک سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 2 اہلکار جاں بحق، 3 دہشتگرد ہلاک

تاجکستان (قدرت روزنامہ)افغانستان سے تاجکستان کی سرحد پر دہشت گردوں کے حملے میں تاجکستان کے 2 سرحدی محافظ جاں بحق اور 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ تاجکستان کے صوبہ ختلان کے ضلع شمس الدین شاہین اور افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے درمیان سرحدی علاقے میں پیش آیا۔ تاجکستان کی …