چاغی( ڈیلی قدرت کوئٹہ)پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر ڈھڈر کے مقام پر بوزر اور پک اپ گاڑی کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں پک اپ میں سوار دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت دلاور اور اقبال کے نام سے ہوئی …