پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بغیر پاکستان کے مسائل کا کوئی حل نہیں ہے، بات چیت ہوگی تو معاملات آگے بڑھیں گے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے لیے ماحول بنانا حکومت کا کام ہے لیکن […]