افغان طالبان نے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی تا حکم ثانی معطل کردی

افغانستان (قدرت روزنامہ)افغانستان میں طالبان رجیم نے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی تاحکمِ ثانی معطل کر دی۔ افغان میڈیا نے طالبان کی وزارتِ خزانہ کے ایک عہدیدار سمیت مختلف ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکم تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں پر لاگو ہوتا ہے جبکہ طالبان حکام نے اس …