اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالرکے 2 اہم منصوبوں پر دستخط ہوگئے۔ وزارت اقتصادی امور کے اعلامیے کے مطابق 330 ملین ڈالر مالیت کے سیکنڈ پاور ٹرانسمیشن منصوبے پر دستخط ہوئے۔ ترجمان اقتصادی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری ملکیتی اداروں کی ٹرانسفارمیشن پروگرام پر دستخط ہوئے جس …