قمبر شہداد کوٹ سے مبینہ پولیس کے ہاتھوں لاپتہ میڈیکل کے طالب علم ڈاکٹر شہباز نذیر کھوسو کا 10 روز گزرنے کے باوجود کوئی سراغ نہیں مل سکا ... لواحقین شدید ذہنی اذیت کا شکار ... مزید