لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح کے لیے اہم فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے سکھ برادری کو موٹرسائیکل پر ہیلمٹ پہننے کے قانون سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سکھ شہریوں کے لیے پگڑی محض ایک ثقافتی علامت نہیں بلکہ …