دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، خارجہ پالیسی کے اثرات سامنے آ رہے ہیں: خواجہ آصف

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے امریکی جریدے ’فارن پالیسی‘ کی پاکستان کی سفارتی کامیابیوں سے متعلق رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا آج پاکستان کے مؤقف کے ساتھ کھڑی ہے اور خارجہ پالیسی کے اثرات واضح طور پر نظر آ رہے ہیں، جو پاکستان کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔ …