قائداعظم کا پاکستان ریاست مدینہ کے اصولوں پر بننا تھا، آج کے مسائل کا حل قائد کے ویژن میں ہے: شفیق الرحمٰن مینگل

کوئٹہ ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ قائدِ بلوچستان میر شفیق الرحمٰن مینگل نے یومِ قائد کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح محض ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ ایک عظیم نظریاتی وفکری قائد تھے جنہوں نے پاکستان کو مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست کے تصور پر …