اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد نے چیف الیکشن کمشنر کو وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں تین روزہ توسیع کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری بلدیات کمیٹی انجم شہزاد تنولی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو […]