کراچی (نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے طلاق سے متعلق پرانے بیانات کو جان بوجھ کر دوبارہ وائرل کیا گیا، جس کے پیچھے ندا یاسر کا کردار ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سچ بولنے کی انہیں یہ قیمت چکانا پڑی۔ پاکستانی ٹی […]