اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے شہریوں کے لیے 26 دسمبر 2025 کو ٹریفک ڈائیورشن کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ دن 11 بجے تا 3 بجے سہ پہر اسپیشل پروگرام کے سلسلے میں ایکسپریس ہائی وے اور مری روڈ/کلب روڈ پر ڈائیورشنز لگائی جائیں گی۔ پولیس […]