وزن کم کرنے کی نئی گولیاں،قیمت انتہائی کم

واشنگتن (قدرت روزنامہ)پیک شدہ غذائی اشیاء بنانے والی کمپنیاں اور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس آئندہ برس اپنی متعدد مصنوعات میں بڑی تبدیلیاں کرنے پر مجبور ہوسکتے ہیں، کیونکہ وزن کم کرنے والی نئی جی ایل پی-1 گولیاں (Weight-loss pill)جنوری سے مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔ ماہرین کے مطابق یہ گولیاں سستی ہونے اور انجیکشن کے مقابلے …