اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں تین دن کی توسیع کی درخواست کر دی۔ پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عامر مغل کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں الیکشن کمشین میں درخواست دینے کا فیصلہ …