بلوچستان میں سیاست کی راہیں مسدود کرکے غیر سیاسی لوگ مسلط کیے گئے، سیاسی بیگانگی پھیل رہی ہے: ڈاکٹر عبدالمالک

پنجگور ( ڈیلی قدرت کوئٹہ) نیشنل پارٹی کے سربراہ، سابق وزیرِاعلیٰ بلوچستان اور رکنِ صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیاست کی راہیں مسدود کرنے کے باعث معاشرے میں سیاسی بیگانگی بڑی تیزی کے ساتھ سرایت کر چکی ہے نیشنل پارٹی سیاسی جمہوری جدوجہد سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگی۔ …