سکھ برادری کو پگڑی پہننے کی وجہ سے ہیلمٹ سے مستثنیٰ کر دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف (maryam nawaz)نے اقلیتی کارڈ کی تعداد 75ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کرتے ہوئےسکھ برادری کو پگڑی پہننے کی وجہ سے ہیلمٹ سے مستثنیٰ کردیا۔ کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقلیت دوست پنجاب،نہ صرف مریم نوازشریف کا بلکہ …