ایران میں افغان طالبان حکومت مخالف سابق پولیس چیف کو قتل کردیا گیا، اکرام الدین سری سابق دور حکومت میں پولیس سربراہ رہ چکے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران میں افغان طالبان حکومت مخالف سابق پولیس چیف اکرام الدین سری کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، اکرام الدین سری سابق دورحکومت میں تخار […]