اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کے 70 فیصد حصص خریدنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ ایئرلائن کے باقی 25 فیصد حصص بھی خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ عارف حبیب کا کہنا ہے کہ مکمل کنٹرول حاصل کیے بغیر ادارے میں مؤثر اور جامع اصلاحات ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا …