اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ایک مثبت پیش رفت ہیں، تاہم ابھی تک مذاکرات کا کوئی واضح ایجنڈا سامنے نہیں آیا، جس کی بنیاد پر یہ طے کیا جا سکے کہ ان کا نتیجہ مثبت ہوگا یا منفی۔ اے بی این نیوزکے […]