علیمہ خان کی شکایت پر تنازعہ، اہم رہنما مستعفیٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کے رویے پر علیمہ خان کی جانب سے ناراضی کے اظہار کے بعد پیدا ہونے والا تنازع اب انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف) کے اندرونی معاملات تک جا پہنچا ہے، جس کے نتیجے میں تنظیم میں شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔ اس صورتحال کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ …