ملک میں‌اصلاحات ناگزیر،پوزیشن اور حکومت عوامی مسائل پر توجہ دیں ،شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اصلاحات ہمیشہ خود کو طاقتور بنانے کے لیے کی گئیں، جبکہ مذاکرات کا صرف ایک ہی ایجنڈا ہونا چاہیے کہ ملک کو آگے کیسے لے کر جانا ہے۔ اے بی این کے پروگرام ”سوال سے آگے“ میں گفتگو […]