عوامی نیشنل پارٹی کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنیکا دفاع ‘ 4 لاکھ ووٹرز کو حق رائے دہی سے محروم رکھنا انسانی حقوق کی پامالی ہے: 2 ماہ کیلئے سرکاری وسائل کا ضیاع سمجھ سے بالاتر ہے: صوبائی بیان

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) کے صوبائی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی اداروں کی اہمیت اور افادیت ایک مسلمہ حقیقت ہے دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک میں عوامی خدمات کی فراہمی بلدیاتی اداروں کے ذریعے کی جاتی ہے مگر بدقسمتی سے بلوچستان میں بلدیاتی نظام کو مسلسل نظرانداز کیا جا رہا ہے کوئٹہ میں …