مسلمانوں کے حوالے سے سوال پر بھارتی یونیورسٹی کے پروفیسر کو معطل کردیا گیا

بھارت کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے پروفیسر نے پرچے میں طلبا سے ایسا پوچھا کہ انتظامیہ نے انھیں معطل کردیا۔ دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے سوشل ورک ڈپارٹمنٹ میں سیمسٹر امتحانات کے دوران پیپر میں پوچھے جانے والے سوال نے نیا تنازع کھڑا کردیا ہے، جس کے بعد انتظامیہ نے سخت کارروائی […]