کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان میں گندم کی قلت کا بحران،بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500روپے سے تجاوز کرگئی، فلور ملز مالکان نے آٹے کا بحران مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں دس روز کے دوران آٹے کے قیمت میں بیس روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے …