غیر اسلامی ترامیم آئینی اساس پر کاری ضرب ہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آئین سے کھلواڑ معاف نہیں کرینگے: ضیاء الرحمن

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)جمعیت علما اسلام پاکستان کے نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر اسلامی ترامیم پاکستان کی نظریاتی اور آئینی اساس پر کاری ضرب ہیں۔ قرآن و سنت کے خلاف کسی بھی قسم کی قانون سازی کے خلاف پوری قوم متحد ہے اور اس معاملے پر ملک بھر کے دینی مکاتبِ …