سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانی کارکنوں کے لیے کام کے اوقات، تنخواہ اوو ٹائم سے متعلق بیورو آف امیگریشن نے تفصیلات شیئر کی ہیں۔ بیورو آف ایمگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کارکنوں کی آگاہی کے حوالے سے سعودی عرب کے معیاری اوقات کار، آرام کے شیڈول، […]