https://twitter.com/x/status/2004255730988360035 روزکی جوبیان بازی چل رہی ہوتی ہےکہ آج ہم بات چیت کےلیےتیارہیں وزیراعظم کہتےہیں ان کی جائز ڈیمانڈپہ بات چیت کرسکتے ہیں دونوں طرف سے مشروط بات چیت کی بات ہوتی ہے مجھے اس بات چیت کا کہیں کوئی نتیجہ نکلتانظر نہیں آتااس کی بنیادی فنڈامینٹل وجہ یہ ہے کہ گورنمنٹ اگر یہ صلح کرتی ہے توگورنمنٹ ایگزسٹ ہی نہیں کرتی ان کی ایگزسٹنس اس چیز پہ ہے کہ پی ٹی آئی،اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ کے اندر یہ خلیج رہے سو ان کاپولیٹیکل اورپرسنل انٹرسٹ ہےمحمود خان اچکزئی چاہےنواز شریف کوپرانی... Read more