کوئٹہ میں گیسٹرو انسٹی ٹیوٹ کو ٹراما سینٹر بنانا غیر قانونی اور غیر سائنسی ہے، ہسپتالوں میں سرنج اور کینولا نہیں، حکام تعمیرات اور کمیشن میں مصروف ہیں : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ نے محکمہ صحت کی جانب سے کوئٹہ میں امراضِ معدہ، جگر و آنت (گیسٹروانٹرولوجی) کی نئی تعمیر شدہ عمارت کو ٹراما سینٹر میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر سائنسی اور غیر قانونی قرار دیا ہے۔ پی ایم اے …