اسپیکر کے پی اسمبلی کی وزیراعظم سے امن جرگے کے فیصلوں پرعمل درآمد کیلئے تعاون کی درخواست

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے صوبے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے منعقدہ خیبرپختونخوا امن جرگہ 2025 کا متفقہ اعلامیہ وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کر دیا اور فیصلوں کو حقیقی معنوں میں نافذ کرنے کے لیے وفاقی حکومت سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی جانب …