لائیو پروگرام کے دوران کسی نے احسن کی اقبال کی ویڈیو زبردستی بند کرا دی

https://twitter.com/x/status/2004264568160411745 بند کرو اسے۔۔، لائیو پروگرام کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال سے کسی نے زبردستی ویڈیو بند کروا دی، آواز کے مطابق کسی شخص نے ان کے کمرے میں داخل ہو کر ان کو دھمکی دی اور لائیو شو بند کروا دیا، احسن اقبال وسیم بادامی کے شو میں بطور مہمان شریک تھے https://twitter.com/x/status/2004267997851275711 https://twitter.com/x/status/2004270430723641598