https://twitter.com/x/status/2004211629458948541 سینئر قانون دان قاضی محمد انور نے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان سے معافی مانگ لی میں آپ سے بصد احترام اور عزت کیساتھ آپ سے معافی مانگتا ہوں میں نے غلط اطلاعات پر آپ کی شان میں گستاخی کی آپ سے متعلق جو الفاظ استعمال کئے میں اس پر نادم اور شرمندہ ہوں اس لئے میں دست بدست آپ سے معافی مانگتا ہوں قاضی انور کا آڈیو پیغام