محمود اچکزئی عمران خان کا ٹویٹ ڈیلیٹ کروادیں:بلال کیانی

"ہم پہلے بھی میز پر بیٹھے ہم آج بھی بیٹھیں گے۔ عمران خان کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا۔ محمود اچکزئی دستخط کی بات کرتے ہیں آپ عمران خان کا ٹوئٹ ہی ڈیلیٹ کروا دیں۔ عمران خان کی گارنٹی تو ان کی بہن نہیں دے سکتی"۔بلال اظہر کیانی https://twitter.com/x/status/2004270377359523917 پی ٹی آئی کیلئے وِن وِن سیچوایشن بن گئی ہے۔ اگر حکومت بات چیت کی آفر میں بلف کر رہی تھی تو پی ٹی آئی نے بہرحال انکا بلف کال کرلیا ہے۔ اور انہوں نے جو شرائط رکھی ہیں وہ بھی کافی قابلِ عمل ہیں،جن پر کوئی بھی اعتراض نہیں کر سکتا: محمد... ​ Read more