"خواجہ آصف نے جب باجوہ کو ووٹ دیا تھا تو کیا قومی مفاد میں دیا تھا۔۔ عدم اعتماد کیا قومی مفاد کے لئے آئی تھی؟۔۔ یہاں ہر چیز ذاتی مفاد کیلئے ہے ہیں۔۔ اسٹبلشمنٹ، سیاستدان، قومی سلامتی ملکی وسیع تر مفاد کے پیچھے ذاتی مفاد شامل ہے"۔ حفیظ اللہ نیازی https://twitter.com/x/status/2004173344812458193 مذاکرات عمران خان کو وارا نہیں کھاتے۔۔ ان کی طاقت اس وقت مذاحمت کی سیاست ہے، مزاحمت کی سیاست نے انہیں ساتویں آسمان سے نویں آسمان پر پہنچا دیا ہے، ہر جگہ وہی ڈسکس ہو رہے ہیں، حفیظ اللہ نیازی https://twitter.com/x/status/2004177062429708379 ... Read more