یوکرینی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیپروپیٹرووسک کے علاقے میں روسی افواج کے خلاف طویل جوابی کارروائی کے بعد پانچ دیہات کا کنٹرول دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔یوکرینی فوجی حکام کے مطابق یہ آپریشن خزاں 2025 کے دوران 100 دن سے زائد عرصے تک جاری رہا۔ 225ویں علیحدہ اسالٹ رجمنٹ نے اپنے […]