خوشحال ریاستیں وہی ہیں جہاں حکمرانوں کو تاحیات استثنیٰ ہو:مصور عباسی

"آج بھی مسلمان ممالک میں خوشحال ریاستیں وہی ہیں جن کے حکمرانوں کو استثنیٰ حاصل ہے۔ اسلامی تاریخ میں بھی سپہ سالار کیلئے استثنیٰ تاحیات ہوتا رہا ہے، یہی اصول مسلمانوں کی حکومت کی بنیاد رہا ہے۔ یہی تعلیمات ہیں جس پر ہمیشہ عمل ہوا۔ پہلی بار کسی سپہ سالار کو استثنیٰ ملا تو چیخیں نکل رہی ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ طاقت اور حکومت کے اصول تاحیات استثنیٰ پر ہی قائم ہوتے ہیں"- مصور عباسی https://twitter.com/x/status/2004208141035315297 ​