نائیجیریا، داعش کے مبینہ ٹھکانوں پر امریکا کے حملے

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں داعش مسیحیوں کو بے رحمی سے قتل کر رہی تھی اس لیے وہاں محکمہ جنگ نے کئی کامیاب حملے کیے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے شمال مغربی نائیجیریا میں داعش کے دہشتگردوں کے خلاف طاقتور اور […]