پاکستان تحریک انصاف کے خلاف منظم سیاسی انتقام جاری ہے۔ پنجاب پولیس نے منتخب عوامی نمائندوں، مرکزی رہنماؤں اور کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے، چادر اور چار دیواری کے آئینی تقدس کو پامال کیا، اہلِ خانہ کو ہراساں کیا اور متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ایم پی اے ملک حماد اعوان، میاں اسلم اقبال کے بھائی میاں جاوید اقبال، میاں عثمان مناواں، صدیق خان کے بیٹوں سمیت کئی کارکنان اس جبر کا نشانہ بنے، جبکہ دیگر رہنماؤں کے گھروں پر بھی بھاری نفری کے ساتھ ریڈ کیے گئے۔ یہ تمام اقدامات قانون کی... Read more