پی ٹی آئی کی 8 فروری کو پہیہ جام، شٹرڈاؤن ہڑتال کیلئے تیاریاں جاری ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد(اوصا ف نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی 8 فروری کو پہیہ جام، شٹرڈاؤن ہڑتال کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔ نجی چینل کے پروگرام خبر میں گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ 8 فروری کوعوام سے ووٹ چھینا گیا یہ سب […]