متحدہ عرب امارات کے صدر آج پاکستان پہنچیں گے، استقبال کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(اوصاف نیوز)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان آج ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ اسلام آباد میں اماراتی شاہی مہمان کے شایان شان استقبال کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، یو اے ای صدر پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، دو طرفہ امور […]