نائیجیریا میں داعش کے ٹھکانوں پر مہلک حملے کئے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نائیجیریا میں داعش مسیحیوں کو بے رحمی سے قتل کر رہی تھی اس لیے وہاں محکمہ جنگ نے کئی کامیاب حملے کیے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے شمال مغربی نائیجیریا میں داعش […]