پوپ لیو کا کرسمس پر دنیا بھر میں جنگوں کے خاتمے کا مطالبہ

ویٹی کن سٹی: کرسمس کے موقع پر ویٹی کن سٹی میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا۔ پوپ لیو نے اس موقع پر اپنے خطاب میں دنیا بھر میں جاری جنگوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پوپ لیو نے مصائب کے شکار غزہ کے فلسطینیوں کا […]