یہ بات میں تمام آفریدی قوم اور تمام پختون قبائل کو کہنا چاہتا ہوں کہ ملٹری آپریشن کے حوالے سے جو موقف عمران خان کا ہے، وہی ہمارا موقف آج بھی ہے، کل بھی تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ہم کبھی ملٹری آپریشن کو نہیں مانیں گے، نہ مانتے ہیں، نہ مانتے تھے،اور نہ مانیں گے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی https://twitter.com/x/status/2004279401819808225