"تحریک تحفظ آئین پاکستان کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ اگر اصلی اور بڑے اسٹیک ہولڈر تیار نہ ہوتے تو وزیراعظم کابینہ اجلاس میں بیٹھ کر مذاکرات کی پیشکش نہ کرتے۔ اگر مذاکرات ہوں گے تو ہوسکتا ہے کہ نواز شریف محمود خان اچکزئی کو جاتی امرا میں دعوت دیں گے"۔نصرت جاوید https://twitter.com/x/status/2004262012868788504