کراچی(26 دسمبر 2025): اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی بندرگاہ پرمنشیات اسمگلنگ کی مذموم کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے کراچی پورٹ پر کامیاب تاریخی کارروائی کرتے ہوئے کراچی بندرگاہ پر منشیات اسمگلنگ کی مذموم کوشش ناکام بنا دی۔ اے این ایف نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے درآمد شدہ […]