"مجھ سے پوچھیں تو پی آئی اے کی ویلیو 1 روپیہ تھی، حقیقت سے آپ کو بتار ہا ہوں۔۔ حکومت کو 135 ارب نہیں ملیں گے، اگر پی آئی اے کو پورا خریدا جائے تو حکومت کو 52 ارب ملیں گے، نہیں تو 10 ارب ملیں گے"۔ شاہد خاقان عباسی https://twitter.com/x/status/2004161170899718446 "وفا کیا ہوتی ہے؟ میری وفا کے متعلق میاں نواز شریف سے پوچھیں، جو وہ بتائیں گے وہی میری وفا ہے۔ اگر چہ میں نے مری سے الیکشن نہیں لڑا، اسکے باوجود ن لیگ مری سے نہیں جیت سکی، الیکٹ ضرور ہوئے ہیں لیکن جیتے نہیں... Read more