سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانی کارکنوں کے لیے بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے کام کے اوقات، آرام، تنخواہ اور اوورٹائم سے متعلق تفصیلی رہنما اصول جاری کر دیے ہیں، تاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز کو ان کے حقوق سے آگاہ کیا جا سکے۔ بیورو کی جانب سے جاری کردہ معلومات […]